٭بسم اللہ الرحٰمن الرحیم٭
٭ لفظ
"علم" احادیث کی 6 بڑی کتابوں
میں(صحاح ستہ )1101 بار اِستعمال ہوا ہے۔ لفظ "علم" صیح بخاری شریف میں 101 مرتبہ،
صیح مُسلم شریف میں 79 مرتبہ،جامع ترمذی
شریف میں 657 مرتبہ، سنن ابو داؤد شریف میں 48 مرتبہ،سنن نسائی شریف میں 143 مرتبہ،سنن
ابنِ ماجہ شریف میں 73مرتبہ استعمال ہوا ہےجسکی تفصیل جلد دوئم میں آپکی سیمابِ نظر بنے گی۔
٭
لفظ"نماز" قرآن پاک کے تیس پاروں میں
60 مرتبہ استعمال ہوا ہے جسکی تفصیل جلد سوئم میں آپکی سیمابِ نظر بنے گی۔
٭ لفظ"نماز"
احادیث کی 6 بڑی کتابوں (صحاح ستہ میں)5315
مرتبہ استعمال ہوا ہے جسکی تفصیل جلد
چہارم میں آپکی سیمابِ نظر بنے گی۔
٭
لفظ"حج" قرآن پاک کے تیس پاروں میں
8مرتبہ جبکہ احادیث کی 6 بڑی کتابوں میں790 مرتبہ استعمال ہوا ہے جسکی تفصیل
جلد پنجم میں آپکی سیمابِ نظر بنے گی۔
٭
لفظ"روزہ" قرآن پاک کے تیس پاروں میں
3مرتبہ جبکہ احادیث کی 6 بڑی کتابوں میں 842 مرتبہ استعمال ہوا ہے جسکی
تفصیل جلد ششم میں آپکی سیمابِ نظر بنے
گی۔
٭
لفظ"زکٰوۃ" قرآن پاک کے تیس پاروں میں
28مرتبہ جبکہ احادیث کی 6 بڑی کتابوں میں 51 مرتبہ استعمال ہوا ہے جسکی
تفصیل جلد ہفتم میں
آپکی سیمابِ نظر بنے گی۔
٭
لفظ"سچ" قرآن پاک کے تیس پاروں میں 21مرتبہ جبکہ احادیث کی 6 بڑی کتابوں میں 239 مرتبہ استعمال ہوا ہے جسکی
تفصیل جلد ہشتم میں
آپکی سیمابِ نظر بنے گی۔
٭ لفظ"قبر" قرآن پاک کے تیس پاروں میں
3مرتبہ جبکہ احادیث کی 6 بڑی کتابوں میں 391 مرتبہ استعمال ہوا ہے جسکی
تفصیل جلد نہم میں آپکی سیمابِ نظر بنے گی۔
٭ لفظ"موت" قرآن پاک کے تیس پاروں میں 62 مرتبہ جبکہ احادیث کی 6 بڑی کتابوں میں 491 مرتبہ استعمال ہوا ہے جسکی
تفصیل جلد دہم میں آپکی سیمابِ نظر بنے گی۔
0 comments:
Post a Comment